Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1298
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 1

Frage 1 von 5

1

قیامت کے دن الله تعالی کی اجازت سے کون سے نبی شفاعت کریںگے

Wähle eine der folgenden:

  • حضرت محمدﷺ

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام

  • حضرت ابراہیم علیہ السلام

Erklärung

Frage 2 von 5

1

قرآن پڑھنے کا اصل مقصد کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • ذیادہ سے ذیادہ علم حاصل کرنا

  • الله تعالی کی خشیت اور خوف پیدا کرنا

  • لوگوں میں نیک مشہور ہونا

Erklärung

Frage 3 von 5

1

جنت کس کے لئے ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جو دنیا والوں سے ڈرتا ہے اسلئے اپنے غصہ کو کنٹرول کرتا ہے

  • امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لئے اپنی نیند کنٹرول کرتا ہے

  • جواللہ سے ڈرتا ہے اور نفسانی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

سورۃ عبس کی ابتدائی آیات کس صحابئ رسولﷺ کے متعلق اتری ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • حضرت بلال رضی اللہ عنہ

  • حضرت ابن ام مکتوم

  • حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے ذیادہ عزت والا کون ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جو سب سے ذیادہ تقویٰ والا ہے

  • جو سب سے ذیادہ عبادت گذار ہے

  • جو سب سے ذیادہ صدقہ وخیرات کرنے والا ہے

Erklärung