الفاتحة‘ کا رُوٹ کون سے حروف ہیں ’
ف ا ت
ف ت ه
ف ت ح
حمد‘ دراصل کیا ہے’
کسی کا احسان ماننا
کسی کی مبالغہ آمیز تعریف
تعفریف اور شکر کا گہرا دلی احساس
یوم‘ کے لفظ سے دراصل کون سا وقت مراد ہے ’
فجر سے رات تک
مغرب کے وقت سے اگلے دن مغرب تک
صبح سے شام تک
عبادت‘ دراصل کن دو چیزوں کا مجموعہ ہے’
غلامی اور عاجزی
انتہائی عاجزی اور انتہائی محبت
محبت خوف اور محبت
اھدنا‘ میں ہدایت کے لفظ سے کیا معنی سمجھنا چاہیئے’
آسان راستے کی طرف نشاندہی
دین کے لئے محبت اور آسانی سے عمل کرانا
لطف و مہربانی کے ساتھ راہنمائی یوں کہ منزل تک پہنچایا جائے