اُمّ القرآن‘ اور ’اُم الکتاب‘ کس سورۃ کو کہا گیا ہے’
سورۃ البقرہ
سورۃ اخلاص
سورۃ الفاتحہ
قرآنِ کریم پڑھنے سے پہلے کس عمل کا حکم دیا گیا ہے
سر ڈھانپنے کو
أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھنے کو ’
صرف’ بسم اللہ ‘ پڑھنے کو
افضل الدعاء ‘ حدیث میں کسے کہا گیا ہے’
الحمد للہ کو
بسم اللہ کو
أعوذ باللہ کو
انعام یافتہ لوگ کون ہیں
جنہیں خوب شہرت ملی
جنہیں دنیا میں مال اور عہدے ملتے رہے
انبیاء ، اولیاء ، صالحین ، شہداء، صدیقین
مغضوب علیہم‘ میں کس طرح کے لوگ شامل ہیں’
جو لوگ علم و ہدایت ملنے کے باوجود جان بوجھ کر غلط کام کرتے اور غلط راستے پر چلتے رہے
وہ قومیں جنہوں نے کفر کیا
تورات اور زبور کا انکار کرنے والے