Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

399
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 7-9

Frage 1 von 5

1

یوسف کے علاوہ کتنے بھائیوں کو نبوّت دی گئی

Wähle eine der folgenden:

  • ایک

  • صرف یوسف

  • دو

Erklärung

Frage 2 von 5

1

یوسف کے بھائیوں نے کہا کہ ان کے والد کوہم سے زیادہ پیار کرنا چاہیئے کیونکہ۔۔۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • ہم زیادہ مضبوط گروہ ہیں

  • ہم یوسف سے زیادہ خوبصورت ہیں

  • ہم زیادہ علم والے ہیں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

ایسا نسخہ ہے جو پوری دنیا کو فتح کر سکتا ہے____

Wähle eine der folgenden:

  • نفرت

  • اخلاص

  • محبّت

Erklärung

Frage 4 von 5

1

جب کوئی شخص ہمیں تنگ کرتا ہے تو ہم کیا کرتے ہیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ہو جائےisolate ایسی فضا قائم کرتے ہیں کہ وہ

  • اس کی تعریف کرتے ہیں

  • اس کے خلاف ایسی باتیں شروع کردیتے ہیں کہ وہ دوسروں کی نظر میں گر جائے

  • اس کو مار پیٹ کرتے ہیں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وہ کون سے دو راستے ہیں جن سے انسان شیطان سے بچ سکتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • دعا اور نماز کا سجدہ

  • روزہ اور نماز

  • نماز اور زکوۃ

Erklärung