اس آیت کا کونسا حصّہ اس بات کا اشارہ کررہا ہے کہ دین اور دنیا دونوں کا علم ضروری ہے
وَأَنَّ اللَّهَ لاَ يَهْدِى كَيْدَ الْخَـئِنِينَ
إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مِكِينٌ أَمِينٌ
قَالَ اجْعَلْنِى عَلَى خَزَآئِنِ الاٌّرْضِ إِنِّى حَفِيظٌ عَلِيمٌ
جو شخص کسی عہدے پر ہو یا اس پر کوئی ذمہ داری ہو، اس کے اندریہ تین خوبیاں وافر مقدار میں ہونی چاہیئے. ان میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے
امیر مالدار
امین امانت
حافظ حفاظت
یوسف کو بار بار اپنی کس خوبی کا اجر مل رہا تھا
علیم
صدیق
محسن
وَلَمَّا جَهَّزَهُم بِجَهَازِهِمْ } ’جهز يجهز تجهيز‘ ان میں سے کونسا آپشن اس لفظ کےمعنی نہیں دیتا }
بچے کو تیار کرنا
دلہن کی تیاری
میت کو تیار کرنا