Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

107
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 74-89

Frage 1 von 5

1

إِن يَسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ أَخٌ لَّهُ مِن قَبْلُ } یوسف کے بھائیوں کی ان باتوں سےان کی شخصیت کا کون سا پہلو سامنا آرہا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • حسد

  • اخلاص

  • نفرت

Erklärung

Frage 2 von 5

1

2) { وَٱبۡيَضَّتۡ عَيۡنَاهُ مِنَ ٱلۡحُزۡنِ فَهُوَ كَظِيمٌ۬}
كَظِيمٌ۬ کے کیا معنی ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • شدّت والا غم

  • اداسی

  • محبّت

Erklärung

Frage 3 von 5

1

{ قَالَ إِنَّمَآ أَشۡكُواْ بَثِّى وَحُزۡنِىٓ إِلَى ٱللَّهِ }
یعقوبؑ کی اس بات سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے غم صرف الله سے شئیر کرنے چاہیئں

  • لوگوں کے سامنے اپنے غموں کا رونا رونا فائدہ مند ہوتا ہے

  • لوگوں کے ساتھ بات شیئر کرنے سے کوئی آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

Erklärung

Frage 4 von 5

1

کسی کو اس کی غلطی کا احساس کس طرح دلانا چاہیئے

Wähle eine der folgenden:

  • طعنہ دینا چاہیئے

  • ان کو غلطی کا احساس دلاکر شرمندہ کرنا چاہیئے

  • بات کو چھپا کر صرف دوسرے کو یاد دلاناچاہیئے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

سورۃ یوسف سے ہمیں کامیابی کی ضمانت کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • تقویٰ اور سچائی

  • تقویٰ اور صبر

  • ایمان اور صبر

Erklärung