کون سی سورۃ کی ابتدا سورۃ لقمان سے ملتی جلتی ہے
سورۃ البقرہ
سورۃ الم سجدہ
سورۃ آلِ عمران
لقمان کون تھے
ایک نیک حکمران
ایک گزشتہ نبی
ایک دانا شخص جس کی دانائی عربوں میں مشہور تھی
محسنین کیسے ہوتے ہیں
خوبصورت باتیں کرنے والے
جن کا طرزِزندگی اور شخصیت حسن کا شاہکار ہوں
اپنی دینی اور دنیاوی ذمہ داریاں خوبی سے نبھانے والے
زکوٰۃ ‘ کا لفظ قرآن کریم میں کس طرح کے خرچ کے لئے آیا ہے ’
صرف زکوٰۃ یعنی ۲۵ فیصد کے لئے
حلال مال کے معنوں میں
فریضہ زکوٰۃ اور عام صدقات کے معنوں میں
اللہ کی کتاب ہدایت کے ساتھ رحمت کس کے لئے بنتی ہے
جو اسے محض جاننے کے لئے پڑھ لے
جو اسکی راہ نمائی قبول کرنے سے انکار کر دے
جو اللہ کی کتاب کو ہدایت سمجھ کر اپنالے