جب والدین الله کا حکم ماننے سے منع کریں تو ان کا حکم ماں لیناچاہیئے کیونکہ والدین کی بات کا درجہ بہت بلند ہے
جب ہم کسی کو الله کی طرف دعوت دیں تو ہمیشہ پرامید رہیں اور الله سے اس شخص کی ہدایت کے لئے کثرت سے دعا مانگیں
الله کی عبادت صحیح معنوں میں تب تک نہیں ہو سکتی جب تک ہم الله کے شکر گزار بندےبنےرہیں
الله کی خاطر کسی کے ساتھ جُڑنا یا الگ ہونا بھی ایمان کی تکمیل ہے
وَٱتَّبِعۡ سَبِيلَ مَنۡ أَنَابَ إِلَىَّۚ أَنَابَ سے مراد۔۔۔۔
الله سے دعا مانگنا
الله کی طرف متوجہ ہونا
توبہ اور اخلاص کے ساتھ پلٹنا