Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

58
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 16-17

Frage 1 von 5

1

رائی کے دانے کی مثال کے ذریعے کیا اہم سبق دیا گیا

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ تعالی کی عظیم صفا ت قدرت اور کامل علم کا احساس دلایا گیا

  • اللہ تعالی سے ڈرایا گیا

  • بچے کو رائی اور چٹان کے ذریعے آپوزیٹ سکھایا گیا

Erklärung

Frage 2 von 5

1

امر بالمعروف زندگی کے کس رخ سے متعلق ہے

Wähle eine der folgenden:

  • خانگی زندگی

  • معاشرتی زندگی

  • ذاتی زندگی

Erklärung

Frage 3 von 5

1

ذاتی عبادت میں اصل چیلینج کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے کمزوریوں سے جہاد

  • اپنے گھر والوں سے جہاد

  • اپنے نفس سے جہاد

Erklärung

Frage 4 von 5

1

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا متقاضی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • صبر، عزم اور بہادری

  • حسن بیان

  • سخاوت

Erklärung

Frage 5 von 5

1

بچوں سے گفتگو کس طرح کرنی چاہیے

Wähle eine der folgenden:

  • ہمیشہ سنجیدہ دینی تعلیم

  • ہمیشہ مزاحیہ اور کھیل کھیل میں تعلیم

  • متوازن انداز میں ذہنی سطح کو مد نظر رکھھ کر اہم اور سنجیدہ طور پہ بھی عقائد کی بنیاد رکھنی چاہیے

Erklärung