Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

68
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 20-22

Frage 1 von 5

1

دین کے معاملے میں جھگڑے کس وجہ سے ہوتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اپنی انا کی وجہ سے

  • فرقوں کی وجہ سے

  • شیطان کی اکساہٹوں کی وجہ سے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

........ کسی کی بھی بات سنتے وقت

Wähle eine der folgenden:

  • اندھی آنکھوں سےنہیں یقین کرنا چاہیئے

  • سوچے سمجھے بغیر اس کی بات کو مان لینا چاہیئے

  • کسی کی بات سننی ہی نہیں چاہیئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

محسن میں یہ ساری خصوصیات ہوتی ہیں سوائے۔۔۔۔۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • عمل صالح کر کے دوسروں کو فوراً سے بتانے والا ہو

  • احسان کے درجے پر الله کی عبادت کرنے والا ہو

  • فریضہ سے زیادہ عطا کرنے والا ہو

Erklärung

Frage 4 von 5

1

بِٱلۡعُرۡوَةِ سے مراد۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • ہر وہ چیز جس کو پکڑ کر لٹکا جائے

  • ہر وہ چیز جس کو تھاما جائے

  • ہر وہ چیز جس کو پھینک دیا جائے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

جب تک انسان الله کو پکڑا رہے اسے ۔۔۔۔۔

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • کوئی ڈر نہیں

  • صرف نقصان ہے

  • ہارنے کا ڈر ہے

  • کوئی غم نہیں ہے

Erklärung