Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

7
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 8 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 10-14

Frage 1 von 5

1

ضللنا ‘ میں’ ضلَّ ‘ سے مراد ۔۔۔ ’

Wähle eine der folgenden:

  • جب انسان راستہ بھول جائے اور غلط راہ پر چل پڑے

  • جب انسان اپنے ہی خیالات میں گم رہے

  • جب تھوڑی چیز زیادہ مقدار کے ساتھ مل جائے اور اس کا نام نشان باقی نہ رہے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

مجرمین کیوں سر جھکائے کھڑے ہونگے

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے گناہوں پر شرمندگی کی وجہ سے

  • ۔ خوف کی وجہ سے

  • سر میں تکلیف کی وجہ سے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

وہ دنیا میں دوبارہ کیوں لوٹنا چاہیں گے

Wähle eine der folgenden:

  • تاکہ اپنے مال کی وصیت کر جائیں

  • تاکہ وہ نیک اعمال کرسکیں

  • تاکہ زندگی کو دوبارہ انجوائے کرسکیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اللہ تعالی نے ہر شخص کو ہدایت کیوں نہیں دی

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ نے انسان کو امتحان کے لئے پیدا کیا ہے

  • جنت میں محدود جگہ ہونے کے سبب

  • ۔جہنم کو بھرنےکے لئے

  • انسان آنکھ، کان سے کام لے اور اچھے عمل کرے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

فذوقو بما نسيتم‘ کیا چیز چکھنے کو کہا جا رہا ہے ’

Wähle eine der folgenden:

  • ۔جو چیز انہیں دنیا میں پسند تھی

  • ہمیشگی کا عذاب

  • موت کا مزہ

Erklärung