کارٹون کے نقصان 4 جواب چنیں
بچوں میں سنجیدگی نہیں اتی
مہذب طریقے سے کام کرنا نہیں آتا
اچھا وقت گزر جاتا ہے
دماغ مسخ ہو جاتا ہے
غیر حقیقی دنیا میں رہتے ہیں
باپ کا فرض ہے کہ وہ اپنی نسلوں کی حفاظت کے لیے اچھا ماحول فراہم کرے
Physical needs
کھانا، پینا، لباس، سونا، نید کھیل کود اور دھوپ
پچپن سے ذکر کا عادی بنا نا
Spiritual Needs
توحید راسخ کرنا
لا الہ الا اللہ سکھانا
ہر طرح کے کھلونے فراہم کرنا
مسلمان مائیں باقاعدہ بچوں کی تربیت کے لئے تعلیم حاصل کریں