الذین کفروا‘ سے مراد کسان بھی لیا جا سکتا ہے ’
قلوبِھم کے معنی ۔۔۔۔۔
سوچ اور خواہشات
روحانی قلب
جسمانی دل
کفر کرنے والوں نے کس کا انکار کیا
جو حق محمدﷺ پہ اتارا گیا
اللہ تعالی کے وجود کا
قرآن کی چند آیات کا
عذاب کے معنی میں کیا عناصر شامل ہیں
شدید کڑواہٹ
شدید بوجھل
جسمانی اور ذہنی تکالیف
دلوں کی سختی کی وجہ کیا ہوتی ہے
گناہ، حق سے مسلسل انکار اور تکبر
مال کی محبت
ذہنی تناؤ