’نسخ ‘ کا معنی ۔۔۔۔۔۔’ایک چیزکو ہٹا کر دوسری کو اس کی جگہ لانا‘
خوفٌ ‘ میں تنوین ظاہر کرتا ہے کہ یہ۔۔۔۔'
اسمِ معرفہ ہے
فعلِ تاکید ہے
اسم نکرہ ہے
دینی معاملات میں کیا چیز ناپسندیدہ ہے
سوال میں مطالبہ کا انداز
اہم معاملات کے بارے میں سوال کرنا
اعتراض کا انداز
ضرورتاً سوال کرنا
سنت کی پیروی کیسے ممکن ہے
عید میلاد النبی منا کر
نبیﷺ کے وسیلے سے دعا مانگ کر
حدود کا خیال رکھتے ہو ئے
یہود کی مسلمانوں سے حسد کی کیا وجہ تھی
کیونکہ مسلمان خوبصورت تھے
کیونکہ یہود کے نزدیک نبوت ان کا قومی حق تھا
کیونکہ مسلمان میں جنگ میں حصہ لیتے تھے