قرآن میں روزوں کی فرضیت کا حکم صرف ایک مرتبہ آیا ہے
روزے کا لفظی مطلب کیا ہے
روکنا
بھوکا رہنا
پاکیزگی اختیار کرنا
رمضان کا مہینہ کیوں اہمیت رکھتا ہے
قرآن کے نزول کی وجہ سے
روزے رکھنے کی وجہ سے
تراویح جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی وجہ سے
مسنون اعتکاف کتنے دن کا ہوتا ہے
تین دن کا
دس دن کا
ایک دن کا
ہم حرام چیزوں کو کیوں نہیں چھوڑ سکتے
ان کی خوبصورتی کی وجہ سے
معاشرے میں معزز کہلوانے کی وجہ سے
ایمان کی کمزوری کی وجہ سے