Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

178
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 7 Jahre
Schließen

S.Baqarah ayah 189-196

Frage 1 von 5

1

ثقفتموھم ‘ کا روٹ ’ ث ق ف ‘ ہے جس کا معنی کسی کو مقابلے کے لئے سامنے پانا ہے ’

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

چاند کے گھٹنے بڑھنے میں کیاحکمت ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • حج کی تاریخ معلوم کرنے کا ذریعہ

  • محکمہ موسمیات کے لئے مفید ہے

  • شاعروں کی دلچسپی کا مرکز ہے

  • ہمارے لئے کیلنڈر ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

حرومات کا قصاص کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • ان مہیںوں میں جنگ کرنا بالکل جائز نہیں

  • کوئی قصاص نہیں

  • اگر دشمن ان مہینوں میں لڑے تو آپ بھی لڑیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اسلام میں جنگ کا کیا مقصد ہے

Wähle eine der folgenden:

  • بیت المال حاصل کرنا

  • اللہ کا دین غالب ہو جائے

  • اپنی دھاک دشمن پر بٹھانا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

عبادت کی کمی کو کس طرح پورا کیا جا سکتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • رفاعِ عامہ کے کام کرکے

  • جہاد کر کے

  • مال خرچ کر کے

Erklärung