Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
بطن‘ کا روٹ ب ط ن ہے۔ جس کا معنی پیٹ ہے ’
Frage 2
Frage
ریاح کس طرح کی ہوا ہے
Antworten
-
تیز آندھی
-
خوشخبری لانے والی ہوا
-
یخ چلنے والی ہوا
Frage 3
Frage
یہودیوں کی بقاء کی كون سى دو صورتیں اللہ تعالی نے بتائی ہیں
Frage 4
Frage
انسان کس کے دین پر ہوتا ہے
Antworten
-
اپنے نفس کے
-
قریبی دوست کے
-
اپنے خاندان کے
Frage 5
Frage
اللہ تعالی کس مال کو قبول فرماتے ہیں