Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
وراثت کے علم کو کیا کہتے ہیں
Antworten
-
ذوی الفروض
-
علم المیراث
-
علم الفرائض
-
ذوی الارحام
Frage 2
Frage
نبیﷺ کس کا جنازہ نہیں پڑھاتے تھے
Antworten
-
قرض د ار کا
-
قرابت دار کا
-
گناہ گار کا
Frage 3
Frage
وصیت کتنے مال میں کر سکتے ہیں
Antworten
-
ایک تہائی میں سے
-
تین تہائی میں سے
-
دو تہائی میں سے
Frage 4
Frage
وصیت کس کے حق میں نہیں کر سکتے
Antworten
-
غریبوں کے حق میں
-
وارثوں کے حق میں
-
رشتہ داروں کے حق میں
Frage 5
Frage
جنت میں کتنے طرح کی نہریں ہیں
Antworten
-
تین طرح کی
-
دو طرح کی
-
چار طرح کی