Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
ثُبَاتٍ } کا واحد ثبةً ہے، جس کا معنی چھوٹی جماعت یا دستہ ہے۔ }
Frage 2
Frage
أَصَابَتْكُم کا معنی ۔۔۔۔ ہے
Antworten
-
کسی کو مصیبت میں ڈالنا
-
تیر کا نشانے پر لگنا
-
مصیبت
Frage 3
Frage
درس و تدریس کا پہلا مرحلہ کیا ہونا چاہیئے۔
Frage 4
Frage
والدین سے احسان کیا ہے
Frage 5
Frage
منافقین کا جنگ نہ کرنے کا کیا بہانہ تھا
Antworten
-
ہمیں جنگ کرنی نہیں آتی
-
ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہے
-
ہمارے پاس وقت نہیں ہے