Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
’قوامینَ ‘ کا روٹ ’ ق و م ‘ جس کے معنی ہیں ’ خوب خوب قائم رہنے والے’
Frage 2
Frage
اللہ کے علاوہ کسی اور سے عزت مانگنا انسان کو کیا کر دیتا ہے
Frage 3
Frage
نماز کو دیر سے ادا کرنا کس کی پہچان ہے
Frage 4
Frage
بیﷺ نے تمام منافقین کے بارے میں کون سے صحابی کو بتائے تھے
Antworten
-
حضرت عمرؓ
-
ؓحضرت حذیفه
-
ؓحضرت ابوبکر
Frage 5
Frage
جو اپنے لئے جیتا ہے اس کا کوئی [blank_start]مددگار[blank_end] نہیں ہوتا