Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
ابْنَيْ تثنیہ کا صیغہ ہے، جس سے مراد ہے ۔۔ دو بیٹے
Frage 2
Frage
قبولیت عمل کی شرط کیا ہے ؟
Antworten
-
اللہ کا تقوی
-
بڑے جانور کی قربانی
-
بھاری رقم کا صدقہ
Frage 3
Frage
برائی سے بچنے کی ڈھال کیا ہے
Antworten
-
بچوں کےبچھڑ نے کا ڈر
-
بد نامی کا ڈر
-
اللہ کا خوف
Frage 4
Frage
مجرم کو کب سزا نہیں دی جا سکتی ؟
Frage 5
Frage
کیا ہر کسی کی توبہ قبول ہو جاتی ہے ؟