Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
’مرافق‘ مرفق کی جمع ہے، جس کا روٹ ر ف ق ہے اور اس کا معنی ۔۔۔ٹیک لگانے کی جگہ ہے
Frage 2
Frage
طَيِّبًا ‘ سے مراد کیا ہے'
Frage 3
Frage
وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ‘ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے'
Antworten
-
کسی کی محبت میں ہم عدل نہ کریں
-
صرف مخصوص حالات میں عدل سے کام لیں
-
کسی کی دشمنی ہمیں عدل سے نہ روک دے
Frage 4
Frage
وَقَالَ اللَّـهُ إِنِّي مَعَكُمْ‘ اس آیت کے حوالےسے اللہ کی مدد کب آتی ہے۔ '
Frage 5
Frage
اللہ سے کیا ہوا عہد توڑنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے