Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
مُّتَرَاكِبًا ‘ کا روٹ ’ر ک ب‘ ۔ جس کا معنی سواری سے اترنا۔ ’
Frage 2
Frage
اللہ کے پاس ہم کیسے جائیں گے
Antworten
-
اکیلے
-
گروپ میں
-
جوڑے کی شکل میں
Frage 3
Frage
صاحبہ کا لفظ بیوی کے لئے کیوں آتا ہے؟
Antworten
-
وہ ذہین ہوتی ہے
-
وہ ساتھی ہوتی ہے
-
وہ زیادہ درجہ رکھتی ہے
Frage 4
Frage
وَلَا تَسُبُّوا۟ ٱلَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّـهِ‘ کیوں؟’
Antworten
-
وہ آپ سے ناراض ہوجائیں گے
-
جواباً وہ بھی اللہ کو برا بھلا کہیں گے لا علم ہونے کی بنا پر
-
آپ کی رشتہ داری خراب ہوجائے گی۔
Frage 5
Frage
اللہ کا حجاب کیا ہوتا ہے
Antworten
-
کمخواب کا
-
اس کا نور
-
دبیز ریشم کا