Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
ناصح ‘ ن ص ح جس کےمعنی ہیں کسی چیز کا خالص اور بے آمیزش ہو نا ’
Frage 2
Frage
جب کوئی سورت نا زل ہوتی تو نبیﷺ کیا طریقہ اختیار کرتے
Frage 3
Frage
فرشتوں کا آدمؑ کو سجدہ کر نا کونسا سجدہ ہے
Antworten
-
سجدہ شکر
-
سجدہ عبادت
-
سجدہ تعظیم
Frage 4
Frage
انسان ہروقت امتحان میں ہے، کس چیز کے ساتھ؟
Frage 5
Frage
اللہ ہم پر اپنے [blank_start]علم کے ساتھ[blank_end] نگران ہے
Antworten
-
علم کے ساتھ
-
اپنی بصارت کے ساتھ
-
اپنی قوت کے ساتھ