Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
آیت 83-85: اللہ کا کلام سن کر رونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی صفت ہے
Frage 2
Frage
لغو قسموں کا کفارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
Frage 3
Frage
کن کاموں کو “رجس من عمل الشيطان “کہہ کر بچنے کا حکم دیا گیا ہے
Antworten
-
جھوٹی گواہی دینا
-
بغض اور عداوت رکھنا
-
شراب اور جوا
-
تیر پانسےاور فال گیری
Frage 4
Frage
قیامت کے دن سچے لوگوں کے لے کون سی بات نفع بخش ثابت ہوگی؟
Antworten
-
ان کی عبادت
-
ان کا تقوی
-
ان کا سچ بولنا
Frage 5
Frage 6
Frage
لھو سے کیا مراد ہے؟
Frage 7
Frage
دنیا کا وسیع ہونا اور تنگ ہونا دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
Antworten
-
نیک یا بد ہونے کی علامت
-
سزا
-
آزمائش
Frage 8
Frage
مشکل حالات میں اللہ کی طرف کیسے رجوع کریں؟
Frage 9
Frage
ہر چیز کا اللہ نے وقت مقرر کر رکھا ہے، ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
Antworten
-
ناراضگی ظاہر کرنی چاہیے
-
جلدبازی کرنی چاہیے
-
صبر کرنا چاہیے
Frage 10
Frage
ستارے کس مقصد کے لیے بنائے گئے ہیں؟
Frage 11
Frage
ابراہیم علیہ السلام کی سب سے بڑی خوبی کیا تھی؟
Frage 12
Frage
اللہ کی قدر پہچاننا کیا ہے؟
Antworten
-
نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا
-
اس کی تخلیق پر غور و فکر کرنا
-
اس کی معرفت حاصل کرنا اور اس کو جاننا