Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
" فلاح کا روٹ ف ل ح ہے، جس کا معنی "وہ کامیابی جو سفارش سے حاصل کی جائے
Frage 2
Frage
اللہ سے کۓ ہوۓ عہد کی خلا ف ورزی کی کیا سزا ہوتی ہے
Frage 3
Frage
آیۃ 84 میں منا فقین کی نماز جنازہ پڑھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے
Frage 4
Frage
" الاعراب " کس شخص کو کہتے ہے
Frage 5
Frage
آیت ۹۲ میں ’ وَّأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ ٱلدَّمْعِ حَزَنًا ‘ غم کی کیا وجہ تھی ؟
Antworten
-
انہیں جنک میں شریک ہونا پڑے گا
-
وہ اپنے خرچ پر شریک جہاد ہونے کی قدرت نہیں رکھتے
-
انہیں اپنے اہل و اعیال سے جدا ہونا پڑے گا