Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
لِّيَتَفَقَّهُوا۟ کا روٹ ف ق ھ جس کا معنی دین کی بنیادی تعلیم میں سمجھ بوجھ
Frage 2
Frage
سَاعَةِ ٱلْعُسْرَةِ کیا تھی؟ اور اسے یہ کیوں کہا جاتا ہے؟
Frage 3
Frage
کوئی نئی بات واقعہ مہم ہوتی تو نبیﷺ کا طریقہ کیا ہوتا؟
Antworten
-
خود ہی سارے فیصلے کرتے
-
سب کو اکھٹا کرکے مشورہ
-
سب کو بلا کر دعوت
Frage 4
Frage
علم سیکھنے کے بعد کن لوگوں کو سکھاؤ ؟
Antworten
-
اپنے علاقے کےلوگوں کو
-
بالکل نہ سکھاؤ
-
دور دراز علاقوں میں
Frage 5
Frage
وَإِذَا مَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌ فَمِنْهُم مَّن يَقُولُ أَيُّكُمْ [blank_start]زَادَتْهُ هَـٰذِهِۦٓ إِيمَـٰنًا[blank_end]