Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
مُسْوَدًّا کا معنی۔۔۔۔۔ جس سے مراد بے رونق۔
Frage 2
Frage
للہ کی خاطر تکلیف پر صبر کرتے ہیں ان کو کیا خوشخبری دی گئی
Antworten
-
مال و دولت
-
آخرت میں اس سے بڑا اجر
-
جاہ و حکومت
-
دنیا میں بھلائی
Frage 3
Frage
وَلِلَّـهِ يَسْجُدُ۔۔۔اللہ کے لئے کون کون سجدہ کررہا ہے؟
Antworten
-
وَالْمَلَائِكَةُ
-
وَمَا فِي الْأَرْضِ
-
مِن دَابَّةٍ
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 4
Frage
أَن يَخْسِفَ اللَّـهُ بِهِمُ الْأَرْضَ۔۔یہاں کس کی مثال بیان کی جا رہی ہے؟
Frage 5
Frage
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ۔۔کن کی طرف اشارہ ہے
Antworten
-
قریش
-
کفار
-
اہل کتاب کے علما