Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
أَفَأَصْفَاكُمْ کا روٹ ہے ص ف و، جس کا معنی ہے چنے ہوئے
Frage 2
Frage
وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَـٰذَا الْقُرْآنِ.. اللہ تعالی کیا پھیر کرلاتے ہیں؟
Antworten
-
حکمت کی باتیں
-
وعید
-
دلائل
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 3
Frage
وَجَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِي [blank_start]آذَانِهِمْ[blank_end] وَقْرًا ۚ
Antworten
-
آذَانِهِمْ
-
قُلُوبِهِمْ
-
أَدْبَارِهِمْ
Frage 4
Frage
۔وَقُل لِّعِبَادِي يَقُولُوا الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ۔۔۔ احسن سے مراد کیا ہے؟
Antworten
-
کلمہ طیبہ کی دعوت دینا
-
نرمی سے بات کرنا
-
اللہ کی طرف بلانا
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 5
Frage
وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ۔۔سے کون سا درخت مراد ہے؟
Antworten
-
زقوم کا درخت
-
تھور کا درخت
-
پیپل کا درخت