Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کس صحابی کو امت کا امین قرار دیا؟
Antworten
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ
-
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
-
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
Frage 2
Frage
اللہ تعالیٰ علم کو کس طرح اٹھائے گا؟
Antworten
-
بندوں سے چھین کر
-
علماء کی موت کے ذریعے
-
کتابوں کو مٹا کر
Frage 3
Frage
حدیث کے مفہوم کے مطابق دشمن کے سامنے صف میں کھڑے ہونے کا اجر کیا ہے؟
Antworten
-
ساٹھ سال کی نماز سے افضل
-
بیس سال کی نماز سے افضل
-
دس سال کی نماز سے افضل
Frage 4
Frage
ملت ابراہیمی کے اصل پیروکار کون ہیں؟
Frage 5
Frage
اصل ہدایت کون سی ہے؟