Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
بھیڑیے کو نیک بیٹا کیوں کہا جاتا ہے ؟
Antworten
-
وہ س جانوروں کے کام آتا ہے۔
-
وہ اپنے بوڑھے ماں باپ کی خدمت کرتا ہے۔
-
وہ کسی سے لرائی نہیں کرتا۔
Frage 2
Frage
شیر کو کس چیز کی علامت سمجھا جاتا ہے؟
Frage 3
Frage
مذکر بھیڑیے یا مونث بھیڑیے میں سے کوئی مر جائے تو وہ تیس ماہ تک اس کا ماتم کرتے ہیں ۔
Frage 4
Frage
بھیڑیے کو عربی زبان میں [blank_start]ابن البار[blank_end] کہا جاتا ہے ۔
Antworten
-
ابن البار
-
ابن الباران
-
ابن البنان
Frage 5
Frage
بھیڑیے کو قید میں کیوں نہیں رکھا جاتا ہے ؟
Antworten
-
وہ خوراک لینا بند کر دیتا ہے ۔
-
گھر والوں سے بچھڑنے کے غم میں وہ مر جاتا ہے۔
-
وہ پنجرہ توڑ کر بھاگ جاتا ہے ۔