Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
عبادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی انتہا ہے۔
Frage 2
Frage
ارواح کی بلندی کس چیز پر منحصر ہے؟
Antworten
-
اللہ کے رحمان ہونے کے اثبات پر
-
اللہ کے الہ ہونے کے اعتراف پر
-
اللہ کی معرفت پر
-
اللہ کے احسان اور افعال کے مشاہدے پر
Frage 3
Frage
عالم العلوی اور عالم السفلی کس سے بھرا ہوا ہے؟
Frage 4
Frage
اللہ کے عرش پر کیا تحریر ہے؟
Antworten
-
رحمت کے ۱۰۰ حصوں میں سے ۹۹ آخرت کے لئے ہیں
-
اللہ کی مخلوقات میں سے سب سے وسیع عرش ہے
-
اللہ کی رحمت اسکے غضب پر بھاری ہے
Frage 5
Frage
قال النبیﷺ : اانما یرحم اللہ۔۔۔۔۔۔۔
Antworten
-
العالم العلوی و السفلی
-
علی من یشا من عبادہ
-
من عبادہ الرحما
Frage 6
Frage
اللہ کی رحمت میں سے ہے
Antworten
-
جنت
-
اللہ کا غضب
-
اللہ کی کتاب
-
یہ سب کچھ
-
جنت اوراللہ کی کتاب
Frage 7
Frage
اسم الرحیم کس چیز پر دلالت کرتا ہے؟
Antworten
-
ایک صفت ہے جو اللہ کے ساتھ قائم ہے
-
ایک صفت ہے جس کی نسبت مخلوق کی طرف ہے
-
ایک صفت ہے جس کا تعلق نعمتوں کے ساتھ ہے
Frage 8
Frage
کون سا نام بندوں کو نہیں دیا جا سکتا؟
Antworten
-
رحمٗن
-
رحیم
-
عزیز
-
رازق
-
خالق
-
یہ سبھی نام
-
خالق ، رحمٰن، رازق
-
خالق، رازق، رحیم
Frage 9
Frage
مبتدا پر ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے
Frage 10
Frage
رکوع اور سجود میں حضورﷺ اللہ کے کس نام کا کثرت سے ذکر کرتے تھے؟
Antworten
-
الرحمٰن
-
الرحیم
-
الملک
-
القدوس
-
العزیز
-
السلام
Frage 11
Frage
باقٍ لا یفنی : اللہ کی کون سی صفت کو ظاہر کرتا ہے ؟
Antworten
-
الملک
-
القدوس
-
العزیز
-
الرحمٰن
-
المومن
-
المھیمن
-
الجبار
Frage 12
Frage
التحیات للہ ولصلوۃ والطیبات۔۔۔۔۔ حدیث کی رو سے اس کی فضیلت کیا ہے؟
Antworten
-
زمین اور اآسمان میں موجود ہر نیک بندے تک سلامتی کی دعا پہنچتی ہے
-
اسکے بعد جو مانگنا چاہیں وہ مانگیں
-
بےشک اللہ سلامتی ہے اسلئے نماز میں جو کوئی بیٹھے تو یہ کہے
-
یہ سبھی کچھ
Frage 13
Frage
حضورﷺ نے کس نام کو پھیلانے کا حکم دیا اور خبر دی کہ یہ محبت پیدا کرنے اور جنت میں داخل ہونے کا زریعہ ہے؟
Antworten
-
المومن
-
المھیمن
-
السلام
-
القدوس
Frage 14
Frage 15
Frage
المومن کا لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ہے۔
Frage 16
Frage
امر بالمعروف ونہی عن المنکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
Frage 17
Frage
اللہ تعالیٰ المومن ہے، اگر ہمیں امن چاہیے تو کیا چھوڑنا ہو گا؟
Antworten
-
بد دیانتی
-
دنیا کی محبت
-
شرک
Frage 18
Frage
آیت الکرسی کا کون سا حصہ اللہ تعالیٰ کے المھیمن ہونے پر دلالت کرتا ہے؟
Frage 19
Frage
منیع سے کیا مراد ہے؟
Antworten
-
مستند کتاب
-
قوت والا بادشاہ
-
بلند اور مضبوط قلعہ
-
کھجور کا درخت
Frage 20
Frage
حدیث کی رو سے عزت حاصل کرنے کے اسباب کیا ہیں؟
Frage 21
Frage
نخلۃ الجبارۃ کس کو کہتے ہیں؟
Antworten
-
ایسا درخت جو ہمیشہ ہرا بھرا رہے
-
لمبا کھجور کا درخت جس تک کوئی پہنچ نہ سکے
-
ایسا جزیرہ جہاں درخت ہی درخت ہوں
Frage 22
Frage
قال النبیﷺ تکون الارض یوم القیامۃ خبزۃ واحدۃ یتکفوھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیدہ کما یکفا احدکم خبزتہ فی السفر نزلا الاھل الجنۃ
Antworten
-
الرحمٰن
-
الملک
-
الجبار
-
السلام
-
المھیمن
-
العزیز
Frage 23
Frage
قرآن کے کون کون سے اوصاف بیان ہوئے ہیں؟
Antworten
-
العزیز
-
المھیمن
-
السلام
-
المومن
-
العزیز اور المھیمن
-
السلام اور المومن