Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
وَاصْطَنَعْتُكَ کا روٹ ص ن ع۔۔۔۔جس کا معنی
Frage 2
Frage
وَلَقَدْ أَرَيْنَاهُ آيَاتِنَا كُلَّهَا ۔۔۔۔ٓاللہ کی آیات دیکھ کر فرعون کا کیا رویہ تھا
Antworten
-
يَخْشَىٰ
-
فَكَذَّبَ
-
أَبَىٰ
-
أَعْطَىٰ
Frage 3
Frage
قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ۔۔کس نے کس کو یہ تسلی دی؟
Frage 4
Frage
إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ ۗ۔۔کس کا قول ہے؟
Antworten
-
فرعون کی قوم کا
-
جادوگروں کا
-
موسیٰؑ اور ہارونؑ کا
Frage 5
Frage
۔ قَالَ أَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ أَرْضِنَا۔۔فرعون نے کس زمین سے نکالنے کی بات کی؟