Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ...الدَّاعِيَ سے کون مراد ہیں؟
Antworten
-
اسرافیلؑ
-
عزرائیلؑ
-
جبرائیلؑ
Frage 2
Frage
آیت 114: قرآن کو سیکھنے کے معاملے میں ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیئے
Antworten
-
قرآن کو پڑھنے میں جلدی نہ کریں
-
مختلف قراء کی آواز میں قرآن سنیں
-
فہمِ قرآن میں اضافہ کی دعا کریں
-
بہترین قاری سے سیکھیں
Frage 3
Frage
.فَنَسِيَ یا نسیان کی کیا وجوہات ہیں؟
Antworten
-
جان بوجھ کر بھلا دینا
-
غفلت
-
ذہنی کمزوری
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 4
Frage
وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ۔۔
Frage 5
Frage
۔وَأْمُرْ أَهْلَكَ [blank_start]بِالصَّلَاةِ[blank_end] وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا
Antworten
-
بِالصَّلَاةِ
-
بِالصّوم
-
بِالزکوۃ
Frage 6
Frage
وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ سے مراد نماز ہے۔کیا دلیل ہے؟
Antworten
-
وَسَبِّحْ کی وجہ سے
-
اوقات کے ذکر کی وجہ سے
-
بِحَمْدِ کی وجہ سے