Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
مَنسَكًا اسمِ ظرف ہے جس کے معنی۔۔
Antworten
-
عبادت کے طریقے
-
عبادت کی جگہ
-
منہاج
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 2
Frage
يَكَادُونَ يَسْطُونَ بِالَّذِينَ يَتْلُونَ عَلَيْهِمْ آيَاتِنَا..يَسْطُونَ سے کیا مراد ہے؟
Antworten
-
جھپٹنا
-
آنسو بہنا
-
حملہ آور ہونا
-
مسکرانا
Frage 3
Frage
اللہ کا پیغام لوگوں تک کیسے پہنچتا ہے
Antworten
-
فرشتے، پیغمبر، لوگ
-
اللہ، پیغمبر، لوگ
-
فرشتے
-
پیغمبر
Frage 4
Frage
[blank_start]إِنَّ اللَّـهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ[blank_end] مَا قَدَرُوا اللَّـهَ حَقَّ قَدْرِهِ ۗ
Antworten
-
إِنَّ اللَّـهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ
-
إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ
-
وَإِلَى اللَّـهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ
Frage 5
Frage
۔وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ….حَقَّ جِهَادِهِ کیسے کریں