Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
غَمْرَةٍ سے مراد گہرا پانی، جس کا اصطلاحی معنی غفلت میں ڈوبنا
Frage 2
Frage
[۵۱]تمام رسولوں کو خطاب کر کے کس کا حکم دیا گیا؟
Antworten
-
پاکیزہ چیزیں کھاؤ
-
نیک عمل کرو
-
جی بھر کے کھاؤ
-
حد سے نہ بڑھو
Frage 3
Frage
اہل مکہ کے مترفین کا رویہ قرآن کے ساتھ کیسا تھا؟
Antworten
-
أَعْقَابِكُمْ تَنكِصُونَ
-
هُمْ لَهَا عَامِلُونَ
-
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ
-
سَامِرًا تَهْجُرُونَ
Frage 4
Frage
صراط مستقیم پر چلنے میں کیا چیز مدد دیتی ہے
Antworten
-
خواہشات کی پیروی
-
آخرت پر ایمان
-
GPS
Frage 5
Frage
[blank_start]فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ[blank_end] وَلَوْ رَحِمْنَاهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِم مِّن ضُرٍّ لَّلَجُّوا۔۔۔