Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
أَنسَابَ نسب کی جمع جس سے مراد
Antworten
-
دوستی
-
قرابت داریاں
-
نصب کرنا
Frage 2
Frage
فَمَن [blank_start]ثَقُلَتْ[blank_end] مَوَازِينُهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
Antworten
-
ثَقُلَتْ
-
خَفَّتْ
-
غَلَبَتْ
Frage 3
Frage
السَّيِّئَةَ ۚکو کیسے دور کیا جا سکتا ہے
Antworten
-
اس کو نظر انداز کرکے
-
بہترین اخلاق اور رویہ سے
-
اس سے مقابلہ کرکے
Frage 4
Frage
پہلی شرط کامیابی/ہدایت کے لئےجوقرآن میں رکھی گئی، وہ۔۔
Antworten
-
اچھا اخلاق
-
اچھی تعلیم
-
غیب پر یقین
Frage 5
Frage
۔وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ [blank_start]مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ[blank_end] ﴿٩٧﴾ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ