Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سورۃ النور کے علاوہ کون سی سورتیں، عورتوں سے متعلق ہیں
Antworten
-
سورۃ مریم
-
سورۃ الأحزاب
-
سورۃ النسا
-
سورۃ سبا
Frage 2
Frage
وَفَرَضْنَاهَا کا معنی۔۔۔۔
Antworten
-
نماز کا کام
-
قطعی حکم
-
نفلی کام
-
سخت چیز کوکاٹنا
Frage 3
Frage
وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ….ان کی کیا سزا ہے
Frage 4
Frage
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا۔۔۔۔
Antworten
-
مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ
-
ثَمَانِينَ جَلْدَةٍ ۖ
-
بِأَرْبَعَةِ جَلْدَةٍ ۖ
Frage 5
Antworten
-
غیر مرد اور عورت زنا کا ارتکاب کریں
-
مرد اپنی بیوی پر زنا کا الزام لگائے
-
شادی شدہ مرد غیر عورت سے زنا کرے