Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
دُرِّىٌّ کا روٹ د ر ر جس کا معنی چمکدار موتی یا دور کر دینا
Frage 2
Frage
زَيتونَةٍ لا شَرقِيَّةٍ وَلا غَربِيَّةٍ سے مراد۔۔۔۔۔
Antworten
-
زیتون جو زمین کے وسط حصے میں اگتا ہے
-
زیتون جو ہر جگہ دستیاب ہے
-
زیتون جو ایسی جگہ پر ہے جہاں سے وہ ہر طرف سے روشنی لیتا ہے
-
زیتون جو صرف حرم کے ارد گرد ملتا ہے
Frage 3
Frage
مُبٰرَكَةٍ میں بارک سے مراد۔۔
Antworten
-
الخیرالکثیرُ ثابت
-
العلم الکثیرُ ثابت
-
العمل الکثیرُ ثابت
Frage 4
Frage
خرید و فروخت اور تجارت لوگوں کو کس چیز سے غافل نہیں کرتی
Frage 5
Frage
وَالَّذينَ كَفَروا أَعمٰلُهُم [blank_start]كَسَرابٍ[blank_end] بِقيعَةٍ يَحسَبُهُ الظَّمـٔانُ ماءً ۔۔۔
Antworten
-
كَسَرابٍ
-
كَظُلُمٰتٍ
-
سَحابٌ