Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
هَونًا کا روٹ ھ و ن ، جس کا معنی نرمی اور آسان ہے
Frage 2
Frage
وَالَّذينَ [blank_start]يَبيتونَ[blank_end] لِرَبِّهِم سُجَّدًا وَقِيٰمًا
Antworten
-
يَبيتونَ
-
يَمشونَ
-
يَقولونَ
Frage 3
Frage
وَمَن يَفعَل ذٰلِكَ يَلقَ أَثامًا۔۔کون سے گناہ؟
Antworten
-
شرک
-
ناحق کسی کو قتل کرنا
-
زنا کرنا
-
نماز نہ پڑھنا
-
زکوٰۃ نہ دینا
Frage 4
Frage
توبہ کی شرائط میں سے۔۔۔
Antworten
-
احساسِ ندامت
-
اعترافِ گناہ
-
ترکِ گناہ
-
رجوع الی اللہ
-
عملِ صالح
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 5
Frage
عباد الرحمٰن کو صبر کے بدلےکیا ملے گا؟