Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
أَبَقَ ۔۔۔کا لفظی معنی ’غلام کا اپنے مالک سے بھاگ جانا‘ اصطلاحی معنی ذمہ داری چھوڑ دینا
Frage 2
Frage
عَجُوزًا سے کون مراد ہے؟
Antworten
-
نوحؑ کی بیوی
-
لوطؑ کی بیوی
-
ابراھیمؑ کی بیوی
Frage 3
Frage
بَعْلًا کو کون پکارا کرتے تھے؟
Antworten
-
قومِ الیاس
-
قوم موسیٰ
-
قوم یونس
Frage 4
Frage
[blank_start]الْمُدْحَضِينَ[blank_end] فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ
Antworten
-
الْمُدْحَضِينَ
-
مُّصْبِحِينَ
-
الْمُسَبِّحِينَ
Frage 5
Frage
مجلس سے اٹھتے وقت کون سی دعا پڑھیں
Antworten
-
سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ
-
وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ
-
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
-
ساری دعائیں پڑھنی چاہیئں