Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سلیمانؑ نے گھوڑوں کی محبت کیوں اختیار کی؟
Frage 2
Frage
سلیمانؑ کی دعا کہ میرے بعد ایسی سلطنت کسی کو نہ ملے بھی کس کی طرف اشارہ ہے
Antworten
-
اپنی اولاد کی طرف
-
پوری مخلوق کی طرف
-
یہود و نصاریٰ کی طرف
Frage 3
Frage
سلیمانؑ کے ماتحت جنوں کی دو خوبیاں۔۔
Antworten
-
غوطہ خور
-
نافرمان،
-
معمار
-
سرکش
Frage 4
Frage
سلیمانؑ کو سب کچھ عطا کرکے کیا چوائس دی گئی
Antworten
-
حساب نہیں ہوگا
-
سب کچھ خرچ کرو
-
سب کچھ بچا کر رکھو
Frage 5
Frage
سلیمانؑ کو کیا مرتبہ ملے گا قیامت ےکے دن؟