Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سورہ حم السجدہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
Antworten
-
سورہ الغافر
-
سورہ فصلت
-
سورہ الفرقان
Frage 2
Frage
انسان کی اصل محرومی کیا ہے؟
Frage 3
Frage
قومِ عاد جنھوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے تکبر کی کیا وجہ تھی؟
Antworten
-
زیادہ شدید قوت کی وجہ سے
-
ان کے اپنے اعضا سے
-
برے ساتھی
Frage 4
Frage
آیت 20: کی رو سے قیامت کے دن انسان کے برے اعمال کی گواہی [blank_start]اس کے اپنے اعضا[blank_end] دیں گے
Antworten
-
اس کے اپنے اعضا
-
برے ساتھی
-
اہل و عیال
Frage 5
Frage
تمام انبیاء کی دعوت خلاصہ کیا ہے؟
Antworten
-
آخرت کے دن کی تیاری
-
دوسروں کی خیر خواہی
-
دعوت الی اللہ