Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
-اس دنیا میں بار بار آزمائشیں کیوں آتی ہیں؟
Frage 2
Frage
فرح (خوشی ) کی دو قسمیں ہیں——محمود اور مظموم کے کیا معنی ہیں ؟
Frage 3
Frage
سوره شعرا آیت ۵۲ کی تفسیر کے مطابق، جس شخص کی ذندگی میں قرآن نہیں وہ ایسا ہے جیسے اسکے پاس
Antworten
-
روح نہیں
-
برکت نہیں
-
ہدایت نہیں
Frage 4
Frage
آیت ۵۳ میں “تَصِيرُ ٱلْأُمُورُ” میں صارا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
Frage 5
Frage
رسول کا کیا کام ہے؟
Antworten
-
ہدایت پہنچانا
-
عمل کروانا
-
وحی پڑھ کر سنانا