Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
غلط جواب کی نشاندہی کریں
Antworten
-
بَرَات سے مراد ہر وہ چیز جس سے چھٹکارا پانے کے طریقے ڈھونڈے جائیں
-
مسلمان کے لئے باطل عقائد سے اعلان برأت ضروری نہیں ہے
-
دعوت الی اللہ تبلیغ کا پہلا مرحلہ ہے اور اعلان برأت آخری
Frage 2
Frage
الْقَرْيَتَيْنِ سے مراد۔۔
Antworten
-
مکہ اور مدینہ ہیں
-
مکہ اور طائف ہیں
-
شام اور فلسطین ہیں
Frage 3
Frage
غلط جواب کی نشاندہی کریں
Antworten
-
اسلاف سے مرادگزری ہوئی نسلیں ہی
-
سلف صالحین صحابہ، تابعین اور تبع تابعین ہیں
-
سلف ایسی تجارت کوکہتے ہیں جس کی قیمت بعد میں ادا کی جائے
Frage 4
Frage
موسیٰؑ کا قصہ قرآن میں بہت زیادہ بیان ہوا ہے کیونکہ۔۔
Frage 5
Frage
.....کلمہ باقیہ سے مراد