Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
جو اللہ کے سوا کسی اور کو پکارے اس سے زیادہ [blank_start]گمراہ[blank_end] شخص کون ہو سکتا ہے؟ (آیت5)
Frage 2
Frage
......جب کفار کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت کی جاتی تو وہ کہتے ؟(آیت 7)
Antworten
-
هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
-
إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ
-
هَٰذَا إِفْكٌ قَدِيمٌ
Frage 3
Frage
ایمان لانےاور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کیا خوشخبری دی گئی ہے؟ (آیت 13)
Frage 4
Frage
آیت کی رو سے شکر کا بہترین طریقہ کیا بتایا گیا ہے؟
(آیت 15)
Antworten
-
نیک اعمال کرنا
-
دین کا علم سیکھنا
-
دوسروں کی خیر خواہی
Frage 5
Frage
حدیث کی رو سے انسان کےحسن سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟(آیت 15)