Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
:کتابٍ مّسطور سے مراد
Antworten
-
لوح محفوظ، إنجيل، قرآن
-
لوح محفوظ، توراة، إنجيل
-
لوح محفوظ، توراة، قرآن
Frage 2
Frage
تعملون میں ،، کے اعمال شامل ہیں
Antworten
-
دماغ، دل اور زبان
-
اعضا، دل اور زبان
-
اعضا، دل اور دماغ
Frage 3
Antworten
-
نفس کو جہنم سے آزاد کرنے والا عمل ہے
-
صرف مشکل کے وقت کرنا چاہے تا کہ آسانی ہو جائے
-
رشتہ داروں کو دیں تا کہ وہ ناراض نہ ہوں
Frage 4
Frage
تسبیح کا بہترین وقت ۔۔۔۔
Antworten
-
طلوع شمس کے وقت
-
کھانا کھاتے وقت
-
آپس میں اختلاف کے وقت
Frage 5
Frage
إدبار النجوم سے مراد
Antworten
-
تہجد کی نماز
-
ایام بیض
-
فجر کی سنتیں