Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
آیت نمبر16 میں اللہ کے ذکر کے لئے کیا نازل کیا گیا ہے
Antworten
-
قرآن
-
حدیث
-
معجزات
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 2
Frage
آیت نمبر16 کے مطابق وہ کون سے لوگ ہیں جن کے دل اللہ کے ذکر سےنہیں جھکتے
Frage 3
Frage
[blank_start]أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ[blank_end] وَالشُّهَدَاءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ
Antworten
-
أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ
-
مَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ
-
وَرِضْوَانٌ ۚ
Frage 4
Frage
رہبانیت کے کیا معنی ہیں
Antworten
-
ترک دینا کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنا
-
دنیا کی رنگینیوں میں مشغول ہو جانا
-
دین اور دنیا دونوں کو لے کر چلنا
Frage 5
Frage
یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری بناوٹ اس ترجمے کی صحیح عربی عبارت کا انتخاب کریں۔