Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
آیت نمبر۵ میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والوں کا کیا انجام ہو گا
Antworten
-
عَذَابٌ شَدِيدٌ
-
عَذَابٌ مُّهِينٌ
-
عَذَابٌ الیم
Frage 2
Frage
لفظ مجادلہ کےکیا معنی ہیں
Antworten
-
جھگڑا کرنا
-
جھگڑا کرنے والی
-
جھگڑا
-
تمام جوابات درست ہیں
Frage 3
Frage
سورۃ المجادلہ میں کس خاتون کا واقعہ بیان ہوا ہے
Antworten
-
آسیہؓ
-
زینب بنت جحشؓ
-
خولہ بنت مالک بن ثعلبہؓ
Frage 4
Frage
سرگوشی کرنا کب جائز نہیں۔
Frage 5
Frage
وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِن نِّسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ ۔۔ان کے لئے کیا کفارہ ہے؟