Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
آیت کی رو سے قیامت کے دن ہر گز فائدہ نہ دیں گے؟(03)
Frage 2
Frage
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ۔۔ کن میں بہترین نمونہ ہے؟(04)
Frage 3
Frage
آیت کی رو سے پتہ چلتا ہے کہ دوستی اور دشمنی میں ۔۔۔۔ قائم رکھنا چاہیے؟(07)
Frage 4
Frage
آیت کی روسےجو لوگ تم سے دین کے معاملات میں لڑائی نہ کرے ان سے کیسا معاملہ کرو؟(08)
Antworten
-
نیکی اور انصاف
-
نیکی اور احسان
-
مزید دین کیطرف دعوت
Frage 5
Frage
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے آنے والی مہاجر عورتوں سے کس بات پر بیعت کی؟(12)
Antworten
-
شرک نہیں کریں گی
-
چوری نہیں کریں گی
-
زنا نہیں کریں گی
-
ان میں سے کوئی نہیں
-
تمام جوابات درست ہیں